پی ٹی آئی کے رہنما سمیر میر شیخ دادو کے اس غریب خاندان سے ملے ۔

پی ٹی آئی کے رہنما سمیر میر شیخ دادو کے اس غریب خاندان سے ملے ۔

یہ خاندان بوڑھے باپ ، معذور ماں اور تین معزور بیٹیوں پر مشتمل ہے۔ آج تک انہیں حکومت سندھ کی طرف سے کوئی تعاون یا امداد نہیں ملی ہے۔ پندرہ روز سے کراچی پریس کلب پر بے یارو مددگار بیٹھیں ہیں ۔ روٹی کپڑا مکان کے دعویداروں نے کوئی سنوائ نہیں کی۔
اس ماء کا بلاول زرداری کو پیغام پندرہ روز سے مچھر کھا گئے ہیں آپ کا ایک بھی نمائندہ یا وزیر ہمارے پاس نہیں آیا ، ہم نے ساری زندگی پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا کیا یہ ہماری سزا ہے
شرم کا مکام ہے
میں فیڈرل گورنمنٹ اور چیئرمین بیت المال عباس کا مکمل شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اس نے اس بیت المال کے ذریعہ ، اس کے اور ان کے بچوں کو تاحیات کفالت پروگرام میں شامل کرکے اس خاندان کی مدد کی۔