بھارتی اداکارہ راکھی نیا انداز۔ وہ اداکاری چھوڑ کر پڑھنے لکھنے میں مصروف ہوگئی


بھارتی اداکارہ راکھی نیا انداز۔ وہ اداکاری چھوڑ کر پڑھنے لکھنے میں مصروف ہوگئی۔
دلکش اور خوبصورت اداکارہ 70 اور 80 اور 90 کی دہائی میں مقبول تھیں

اور انہوں نے ہندوستانی فلموں میں جداگانہ کردار ادا کیے۔


اس نے شاعر گلزار کے ساتھ شادی کی اور اب زندگی سے لطف اٹھا رہی ہے۔