پولیس کی مواچھ گوٹھ میں کارروائی، پولیس اہلکار کے قاتل سمیت تین ملزمان گرفتار

ایس آئی یو پولیس کی مواچھ گوٹھ میں کارروائی، پولیس اہلکار کے قاتل سمیت تین ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ایس آئی یو نعمان صدیقی۔

گرفتارملزمان میں حبیب ،امام بخش اور شاہد شامل ہے، ملزم حبیب سے برآمد اسلحہ کی فارنزک کرانے۔ پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ہایاگیا، ملزم حبیب نے 12 فروری کوپاک کالونی میں مقابلے کے دوران اہلکار فاروق کوشہید کیا تھا، گرفتار تینوں ملزمان بدنام زمانہ منشیات فروش ہیں، ملزمان کے خلاف دہشت گردی اور ایکسپلوزیو کے تحت مقدمات درج ہیں، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں