کراچی کے 28 مراکز پر ویکسینیشن کے لیے زبردست ہجوم

کراچی کے 28 مراکز پر ویکسینیشن کے لیے زبردست ہجوم

آغا خان اسپتال نے کل ویکسینیشن بند رکھنے کا اعلان کردیا

18 مارچ سے ویکسینیشن پھر شروع ہوگی

سرکاری ایس ایم ایس ملنے پر آغا خان اسپتال سے مقررہ تاریخ کا وقت فون پر لیں اسپتال کی ہدایت
ویکسینیشن فارم ڈاون لوڈ کرکے بھر کر لائیں 90 منٹ پھر بھی انتظار کرنا ہوگا