صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ کی سید زاہد حسین شاہ کی ہمشیرہ کے سوئم میں شرکت

سکھر12 مارچ۔صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے گوٹھ سنگرار میں سید زاہد حسین شاہ اور سید شاہد حسین شاہ کی ہمشیرہ کے سوئم میں شرکت کی، اس موقع پر قرآن خوانی کے بعد مولانا سید عالم شاہ موسوی نے مرحومہ کے ایصال ثواب اور مغفرت کے لیے دعا کروائی. سوئم میں صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ سمیت سید طاہر شاہ، دیدار جتوئی، ڈائریکٹر انفارمیشن سکھر امتیاز جویو، کنزرویٹر فاریسٹ سلیم وسطڑو اور دیگر نے بھی شرکت کی۔ ہینڈ آﺅ ٹ نمبر 295۔۔۔ایف ایچ بی