میڈ یاآ ج اپنے اظہا ر کے لئے آزا د اور معا شر ے کی ہر برا ئی کو ختم کر نے کےلئے اپنے کر دا ر احسن طر یقے سے ادا کر رہا ہے


میڈ یاآ ج اپنے اظہا ر کے لئے آزا د اور معا شر ے کی ہر برا ئی کو ختم کر نے کےلئے اپنے کر دا ر احسن طر یقے سے ادا کر رہا ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر سیکریٹری اطلا عا ت رفیق احمد بر ڑو نے آج دو پہر کو آوا ز ٹی وی چینل کے آفس کے دور ے کے دورا ن آوا ز ٹی وی کی انتظا میہ اور آفس کے تما م شعبو ں میں کا م کر نے والے نما ئندگا ن سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ۔سیکریٹری اطلا عا ت رفیق احمد بر ڑو کو آوا ز ٹی وی چینل کے سی او فیض احمد بر وہی نے ادا ر ہ کے ہر شعبے کی جا نب سے حا صل کی گئی کا میا بیا ں اور مکمل کر دہ اہدا ف کی تفصیلا ت کے علا وہ ادا ر ے کی جانب سے حا لا ت حا ظرہ ،پبلک ویلفیئر پرو جیکٹس ،انٹر ٹینمنٹ کے حوالے سے چلنے والے پرو گرا مو ں کے با ر ے میں بھی بتا یا ۔اس مو قع پر سیکریٹری اطلا عا ت رفیق احمد بر ڑو نے کہا کہ یہ سن کر بہت خو شی ہو ئی ہے کہ آوا ز ٹی وی چینل دیگر مسا ئل اور معا ملا ت کے علا وہ سندھ کے دو ر درا ز علا قو ں کے مسا ئل کو حکومت ادا رو ں تک پہنچا نے اور سما جی برائیو ں کی نشا ندہی کر نے میں مثبت کر دا رادا کر تا ہے ۔سیکریٹری اطلا عا ت رفیق احمد برڑو نے کہا کہ اگر مسا ئل تنقید برا ئے اصلا ح کے لئے پیش کئے جا تے ہیں تو یہ ایک اچھی روا یت ہے اور اس کے ساتھ سندھ حکومت کی جا نب سے عوام کی بھلا ئی کےلئے کئے جا نے والے کا مو ں پر بھی بھر پو ر اندا ز میں رو شنی ڈالنے کی کو شش کی جا ئے اور معا شر ے کے ایسے مثبت کردارو ں کو آوا ز ٹی وی چینل کے ذر یعے اجا گر کیا جا ئے تا کہ دیگر لو گ بھی ایسے مثبت کر دا رو ں کو مثا ل کے طو ر پر لیکر ان کی پیر وی کر یں اسی طر ح ہم ایک بہترین اور اصلا حی معا شر ے کو فرو غ دلوا سکتے ہیں ۔آوا ز ٹی وی چینل کے سی او فیض محمد برو ہی نے آوا ز ٹی وی چینل کی انتظا میہ اور ہر شعبے میں کا م کر نے والے عملے سے تفصیلی تعا ر ف کرا نے کے بعد سیکریٹری اطلاعا ت کو آوا ز ٹی وی چینل کے شعبا جا ت اور سیکشنز کا معا ئنہ کر ایا ۔دو ر ہ کے دورا ن سیکریٹری اطلا عا ت کے ہمرا ہ ڈائر یکٹر اشتہا را ت عزیز احمد ھکڑو ،ڈائر یکٹر پبلیکیشن اختر علی سرہیواور ڈائریکٹر پریس ذو الفقا ر علی شاہ ،ڈائر یکٹر انفار میشن محمد سلیم خا ن ،ڈپٹی ڈائریکٹر انفا ر میشن ایڈ من اینڈ اکا ﺅ نٹس محمد یو سف کا بورو اور ڈائریکٹرپریس انفا ر میشن جہانگیر خا ن ابڑو بھی مو جو د تھے ۔
—————
۔سیکریٹری اطلاعات سندھ رفیق احمد برڑو نے آج کراچی پریس کلب کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے صدر پریس کلب کراچی فاضل جمیلی، سےکرٹری جنرل محمد رضوان بھٹی، خزانچی وحید راجپراور تمام دوسرے عہدے داروں اور ممبران سے پریس کلب کراچی میں ملا قا ت کی ۔کرا چی پریس کلب میںصحافیوں کو درپیش مسائل حکومت سندھ کی جانب سے صحا فت اور سندھ کے پریس کلبز کی بہبود و ترقی کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔رفیق احمد بر ڑو نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے مسائل کو اُجاگر کرنے اور ان کے حل کے لئے صحافی حضرات حکومت سندھ و عوام کے مابین ایک پل کا کردار ادا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ محکمہ اطلاعات کے ہر شعبے میں انقلابی و اصلا حی تبدیلیاں عمل میں لا کر مزید بہتر اور فعال بنایا جائے۔اس موقع پر انہوں نے کرا چی پریس کلب کے عہدےداروں اور ممبران کے ساتھ کلب کے مختلف حصے دیکھے اور تصا ویر بھی بنوائی۔اس مو قع پر ڈائریکٹر پریس انفارمیشن جہا نگیر خا ن ابڑو، ڈائریکٹر اشتہارات عزیز احمد ھکڑو، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ اکاونٹس محمد یوسف کابورو، ڈائریکٹر پریس سید ذوالفقار علی شاہ، ڈائریکٹر پبلیکیشن اختر علی سورہیو اور ڈائریکٹر اطلا عا ت محمد سلیم خان بھی ان کے ہمراہ مو جو د تھے۔
ہینڈ آﺅ ٹ نمبر 271۔۔۔