رام باغ فرنیچرمارکیٹ میں آتشزدگی

کراچی : واٹربورڈ کے نیپا ہائیڈرنٹ پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، ایم ڈی واٹربورڈ

کراچی: پانی سے بھرے متعدد ٹینکر حادثہ کے مقام کی جانب روانہ کیئے جاریے ہیں، اسداللہ خان

کراچی :دیگر ہائیڈرنٹس کو بھی الرٹ کردیا گیا ، ایم ڈی واٹربورڈ

کراچی: فائربریگیڈ سے مسلسل رابطے میں ہیں

کراچی : فوکل پرسن ہائیڈرنٹس سیل کو عملےسمیت جائے وقوعہ پربھیجا جارہا ہے، اسداللہ خان

کراچی : آگ پر قابو پائے جانے تک فائربریگیڈ کو بلامعاوضہ پانی کی فراہمی جاری رہے گی، ایم ڈی واٹربورڈ