ورلڈ وومینز ڈے کی مناسبت سے کنٹری بلڈرز اینڈ ڈیویلپرس کی جانب سے نامور خواتین کی خدمات کا اعتراف ۔تحائف بھیجے اور خراج تحسین پیش کیا ۔

ورلڈ وومینز ڈے کی مناسبت سے کنٹری بلڈرز اینڈ ڈیویلپرس کی جانب سے نامور خواتین کی خدمات کا اعتراف ۔تحائف بھیجے اور خراج تحسین پیش کیا ۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے جس میں وومین پاور کے حوالے سے پاکستان کی نامور اور کامیاب خواتین کے پیغامات شامل کیے گئے ہیں ۔
اس ویڈیو میں پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ خواتین رونق لاکھانی

، ثروت گیلانی اور

نادیہ حسین کے پیغامات شامل کیے گئے ہیں انہوں نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے خیالات اور احساسات کا اظہار کیا ہے اور کنٹری بلڈرز کے اقدامات اور جذبے کا خاص طور پر ذکر کرتے ہوئے اسے سراہا ہے ۔اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر رضوان آڈیا

نے شیئر کیا ہے جسے دیکھنے والوں نے بے حد پسند کیا ہے ۔