نوائے وقت کے IT انچارج سرفراز محمد کو صدمہ، خوشدامن کا انتقال

نوائے وقت کے IT انچارج سرفراز محمد کو صدمہ، خوشدامن کا انتقال۔وہ کافی علالت کے بعد کچھ دنوں سے اسپتال میں زیر علاج تھیں ہفتے کی صبح وہ کراچی کے مقامی اسپتال میں رضائے الہی سے انتقال کر گئیں انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ اور تدفین میں قریبی عزیزوں رشتہ داروں نے شرکت کی ۔سرفراز محمد کے دوست احباب نے ان سے خوشدامن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے

مرحومہ کی مغفرت اور آخرت میں بلند درجات کے لئے دعا کی ہے ۔اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین