تجاوزات کے خلاف کلفٹن بوٹ بیسن میں کاروائی، بچت بازار مسمار سامان ضبط

غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کلفٹن بوٹ بیسن میں کاروائی، بچت بازار مسمار سامان ضبط

بچت بازار غیر قانونی طور پر لگایا گیا تھا

انکروچمنٹ کے عملے نے اسٹال والوں کا تمام سامان بھی ضبط کرلیا

مکمل تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کرے اور دیگر اہم خبروں اور ویڈیوز کے لئے چینل سبسکرائب کرلے۔