اے آر وائی نیوز کے سینئر پروڈیوسر عامر صاحب، سینئر صحافی ستار میمن، خلیج ٹائمز کے سینئر صحافی شعیب صاحب کی دربار تاج الاولیا خانقاہ تاجیہ امجدیه آمد

اے آر وائی نیوز کے سینئر پروڈیوسر عامر صاحب، سینئر صحافی ستار میمن، خلیج ٹائمز کے سینئر صحافی شعیب صاحب کی دربار تاج الاولیا خانقاہ تاجیہ امجدیه آمد۔ گدی نشین و مرکزی چیئرمین بزم تاجیه امجدیه (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل قاضی سید میر وجاہت علی شاہ تاجی نے استقبال کیا۔ آنے والے مہمانوں نے انتہائی عقیدت کا مظاہرہ کیا۔ اور بزم تاجیه امجدیه کی کاوشوں کو سراہا۔ قاضی سید میر وجاہت علی شاہ تاجی نے دعاؤں سے نوازا۔