کیسز میں اضافہ ، پنجاب میں کورونا شدت اختیار کرنے لگا

ترجمان نے بتایا کہ ننکانہ میں 6، قصور میں 4، شیخو
پورہ میں 8، راولپنڈی میں 44، جہلم میں 2، حافظ آباد میں 16 اور گوجرانوالہ میں 16 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سیالکوٹ میں 28، نارووال میں 1، گجرات میں 42 ، ملتان میں 14 ، خانیوال میں 2، وہاڑی میں 2، فیصل آباد میں 56 ،چنیوٹ میں 4، ٹوبہ میں 5، جھنگ میں 15 اور رحیم یار خان میں 11 کیسز سامنے آئے۔
اسی طرح سرگودھا میں 11، میانوالی میں 2 ، بہاولنگر میں 1، بہاولپور میں 2، لودھراں میں 1، راجن پور میں 1، ڈیرہ غازی خان میں 7، ساہیوال میں 11 ، پاکپتن میں 1 اور اوکاڑہ میں 1 کیسز رپورٹ

Courtesy Ary news