ایسوسی ایشن آف پارلیمینٹری جرنلسٹس سندھ – ارباب چانڈیو بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے


  ارباب چانڈیو  (صدر)

وکیل راوٗ الیکشن کمیٹی نے امیدواروں کی حتمی فہرست اور بلا مقابلہ کامیاب ہونے والے عہدیداروں کی فہرست جاری کردی۔ انتخابات کے لئے پولنگ ہفتہ 4 مئی صبح دس بجے سے شام چار بجے تک سندھ اسمبلی بلڈنگ میں ہوگی،الیکشن کمیٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں