ٹوٹل پیٹرول پمپ پاکستان نے خواتین کو نوکریاں دینی شروع کی ہے جو گاڑیوں میں پٹرول بھرنے کی خدمات سرانجام دیں گیں

ٹوٹل پیٹرول پمپ پاکستان نے خواتین کو نوکریاں دینی شروع کی ہے جو گاڑیوں میں پٹرول بھرنے کی خدمات سرانجام دیں گیں۔
معقول تنخواہ، 8 گھنٹے کے اوقات کار ۔۔۔۔۔اچھا ماحول اور ساتھی ورکروں کا تعاون و روئیے کی یقین دہانی کے ساتھ ۔
عوام و گاہکوں سے ان خواتین کا حوصلہ بڑھانے کی درخواست ۔
فوٹو ان ان فیمیل ورکرز کی اجازت سے لی گئی ہیں ۔