کراچی۔ کورنگی ویٹا چورنگی کےقریب مسلح ملزمان کی لوٹ مار

کراچی۔ کورنگی ویٹا چورنگی کےقریب مسلح ملزمان کی لوٹ مار

بینک سے رقم لے کر نکلنے والے بزرگ شہری کو تین موٹرسائیکل سوار ملزمان نے لوٹ لیا

ملزمان نے لوٹ مارکے دوران بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا

قریب ہی کمپنی میں کھڑے شہری نےموبائل کیمرے سے واردات کی فوٹیج بنالی

واردات کی موباٸل فوٹیج سوشل میڈیا پر واٸرل ہوگٸی

فوٹیج میں ملزمان کو شہری پر تشدد اور زمین پر گرا کر لوثنے کے بعد فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے

واردات کےفوری بعد قریب کھڑے راہگیر بھی متاثرہ شہری کی طرف دوڑے