ٹاک شو کے دوران مہمانوں کی ایک دوسرے پر مکوں اور لاتوں کی بارش ۔ گتھم گتھا ہوگئے

سیاسی ٹاک شوز کے دوران مہمانوں کا ایک دوسرے پر غصہ کرنا اور جملے کسنا تو عام سی بات ہے لیکن ٹاک شو کے دوران اگر مہمان آپس میں گتھم گتھا ھوجائیں اور ایک دوسرے پر مکمل لاتوں کی بارش کردی تو یقینا یہ افسوسناک ہے ایک غیر ملکی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام کے دوران چار مہمان ایک موضوع پر بحث کر رہے تھے کہ اچانک دو مہمان ایک دوسرے سے الجھ پڑے اور انہوں نے اپنی نشستوں سے اٹھ کر ایک دوسرے سے ہاتھاپائی شروع کردی دیکھتے ہی دیکھتے دونوں کو سمجھوتا ہوگئے اور ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی ساتھی مہمانان کو چھڑا نے گئے تو وہ بھی لڑائی کی زد میں آگئے اور پھر پروڈیوسر اور دفتری عملہ بھاگتا ہوا آیا اور ان کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کی کوشش کرتے رہے یہ سب مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے اور ناظمین بھی دیکھتے رہ گئے۔


[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=cv-QdhBPnHI[/embedyt]

اپنا تبصرہ بھیجیں