پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی میرپورخاص سے آزاد رکن قومی اسمبلی سید علی نواز شاہ کی رہائش گاہ آمد

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی میرپورخاص سے آزاد رکن قومی اسمبلی سید علی نواز شاہ کی رہائش گاہ آمد

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سید یوسف رضا گیلانی نے بھی سید علی نواز شاہ سے ملاقات کی

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سید علی نواز شاہ کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سید علی نواز شاہ کے درمیان سینیٹ انتخابات کے حوالے سے بھی بات چیت

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سید علی نواز شاہ سے سینیٹ انتخابات میں سید یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کی درخواست

اسلام آباد: آپ شہید بی بی کے صاحبزادے ہیں، میرے دل میں آپ کے لئے عزت ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سید علی نواز شاہ کا مکالمہ

اسلام آباد: میرا ووٹ آپ کے لئے ہے، میں سینیٹ انتخابات میں سید یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دوں گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سید علی نواز شاہ کی یقین دہانی