کراچی میں پی ا یس ایل کے میچوں میں شرکت کے لیۓ انے والی ٹیموں اور کھلاریوں کی سیکورٹی پر ما مور خصوصی سی سی تی وی وین شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیئی

کراچی میں پی ا یس ایل کے میچوں میں شرکت کے لیۓ انے والی ٹیموں اور کھلاریوں کی سیکورٹی پر ما مور خصوصی سی سی تی وی وین شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیئی خصوصی وین ہوٹل سے اسٹیڈیم اور اسٹیڈیم سے ہوٹل واپسی تک کھلاڑیوں کی بسوں کے ساتھ چلتی ھے اور میں موجود عملہ نہ صرف مشکوک افراد پر نظر رکھتا ھے بلکہ وین میں موجود جديد ترین سیسٹم کےذریعے راستوں کی ریکارڈنگ بھی کرتا رہتا ھے مخصوص ڈیزاین اور بناوٹ کی وجہ سے عام شہری اس وین کو دلچسپی سے دیکھ رھے ہیں اور ایس ایس پی انتليجنس توقیر نعیم کی زیر نگرانی سندھ پولیس کی اس واحد اور منفرد وین کی کارکردگی کو سراہ رھے ہیں