ائیرپورٹ پولیس کی منشیات فروش ملزمان کیخلاف کارروائی۔

ائیرپورٹ پولیس کی منشیات فروش ملزمان کیخلاف کارروائی۔

گرفتار ملزمان موٹرسائیکل لفٹنگ میں بھی ملوث تھا۔

گرفتار ملزمان سے ڈھائی کلو سے زائد فائن کوالٹی کی چرس اور 13 مسروقہ موبائل فونز برآمد۔

گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر متعدد چوری شدہ موسائیکلوں کے پرزہ جات تحویل میں لے لئے گئے۔

ملزمان نے دوران انٹیروگیشن موٹرسائیکلیں چوری کر کے انکے پرزے فروخت کرنے کا انکشاف کیا۔

گرفتار ملزمان کے نام مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست میں شامل تھے۔

گرفتار ملزمان سے چوری شدہ موٹرسائیکلوں کے متعلق پوچھ گچھ جاری ہے۔

ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری۔

گرفتار ملزمان میں عبدالغفور اور عبدالمجید شامل ہیں۔