دوستوں کا ساتھ ۔چائے کی پیالی اور مسکراہٹ


محکمہ اطلاعات۔ حکومت سندھ کا ایک اہم محکمہ ہے جہاں سارے لطیف چانڈیو اور منیر احمد جلبانی دیگر ساتھیوں کے ہمراہ انتہائی محنت لگن اور ذمہ داری سے اپنے فرائض انجام دیتے ہیں دن بھر کی مصروفیت کے بعد دوران سفر اگر کچھ آرام کے لمحات ملیں تو چہروں پر مسکراہٹ اطمینان اور خوشی کا اندازہ آپ ان تصاویر کو دیکھ کر بخوبی لگا سکتے ہیں ۔دوستوں کی دعا ہے اللہ تعالی سارنگ لطیف چانڈیو اور منیر احمد جلبانی سمیت

دیگر دوستوں کو اسی طرح خوش وخرم رکھے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔صحت و سلامتی عطا فرمائے آمین