پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما غلام محمد بنگلانی کی فریال تالپور سے ملاقات

پیپلزپارٹی کے رہنما غلام محمد بنگلانی نے پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات کی اور ان سے پارٹی کے اہم امور سمیت سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا اور بعض معاملات میں رہنمائی حاصل کی ۔ محمد بنگلانی کا شمار پیپلز پارٹی کے سرگرم فعال اور متحرک رہنماؤں میں ہوتا ہے. اپنے حلقے میں عوام کے مسائل کے حل کے لئے سرگرم رہتے ہیں اور کارکنوں کے مسائل حالات اور پریشانیوں سے پارٹی کی قیادت کو آگاہی دیتے رہتے ہیں ۔غلام محمد بنگلانی پارٹی کارکنوں کے دکھ سکھ میں شریک رہتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں