چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی ملاقات

بلاول ہاوَس کراچی میں ہونے والی ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

سلیکٹڈ حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی و غربت اور سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا: بلاول بھٹو زرداری

دھاندھلی کرنا پی ٹی آئی کا وطیرہ بن چکا ہے، سینیٹ الیکشن چوری ہونے نہیں دیں گے: بلاول بھٹو زرداری

اگر آج بھی صاف و شفاف انتخابات ہوں تو پیپلز پارٹی ملک کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرے گی: بلاول بھٹو زرداری