غازی صاحب نے جو کر دیا سو کر دیا

عالم کفر نے اسے دہشت گرد ڈیکلیئر کرنے کے لیے اپنے زر خرید ہزار ہزار کتابوں والے میدان میں اتار دیے
تو دنیا گو مگو کی کیفیت میں چلی گئی

مگر کنزالعلماء نے اسے ہیرو ثابت کر کے دنیا پر پڑی ایمانی خشک سالی کو صدیوں بعد پانی دیکر ایک پھر ہریالی کا سامان پیدا کردیا
آج اس زمین کے کونے کونے پر لبیک لبیک لبیک کے پھول کھل رہے ہیں
یہ ماحول عالم کفر اور اس حواریوں کی برداشت سے باہر ہو چکا ہے اس لیے اس مرد قلندر کو راستے سے ہٹانے کی ہر ممکن کوششیں جاری ہیں
مگر
فانوس بنکر جس کی حفاظت ہوا کرے
وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے
تحریر :ناظم علی عطاری

غازی صاحب نے جو کر دیا سو کر دیا