سندھ حکومت نے الر مضا ن سینٹرمتا ثرین کے 24خا ندا نو ں میں امدا د ی چیک تقسیم کر دیئے

۔  ٹمبر ما رکیٹ کو شہر سے با ہر منتقل کر نے کےلئے جگہ کی نشا ندہی کر دی ہے۔سید نا صر حسین شاہ  مخدو ش عما رتو ں میں رہنے والو ں کی جا نو ں کو خطر ہ ہے اور بڑ ے نقصا ن کا اندیشہ ہے ۔صو با ئی وزیر اطلا عا ت کرا چی 12فروری ۔صو با ئی وزیر بلدیا ت و اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے کہاہے کہ ٹمبر ما رکیٹ کو شہر سے با ہر منتقل کر نے کےلئے جگہ کی نشا ندہی کر دی ہے ٹمبر ما ر کیٹ کی تا جر برا در ی کی مشا ورت اور ان کی مرضی کے مطا بق منا سب جگہ پر منتقل کرینگے ۔یہ با ت انہو ں نے ٹمبر ما ر کیٹ میں الرمضا ن سینٹر بلڈنگ کے وا قعہ میں متا ثر ہو نے والے خا ندا نو ں میں سندھ حکومت کی جا نب سے چیک تقسیم کر نے کی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔انہو ں نے کہا کہ سندھ حکومت نے آپ پر کوئی احسا ن نہیں کیا اور کا رنا مہ نہیں کیا، یہ ہما را فر ض تھا ۔انہو ں نے کہا کہ مخدو ش عما رتو ں میں رہنے والو ں کی جا نو ں کو خطر ہ ہے اور بڑ ے نقصا ن کا اندیشہ ہے انہو ں نے کہا کہ مخدو ش عما ر تو ں کو گرا نے کے لئے پلا ن بنا لیا ہے اور متا ثرین کے لئے نئی تعمیرا ت کےلئے ون ونڈو سہولت دینگے ، متا ثرین کو متبا دل مکا نا ت یا کرا یہ دینگے ۔ انہو ں نے کہا کہ سندھ حکومت تا جر برا در ی کے ساتھ کھڑ ی ہے ، کرو نا کی وجہ سے کا رو با ری برا در ی جن مشکلا ت سے گزر ی ہے اس کا بخو بی اندا زہ ہے اور ہم چا ہتے ہیں کہ تا جر برا در ی کے حا لا ت میں بہتری آئے ۔انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا ر ٹی کی سندھ حکومت نے ہمیشہ تا جر برا در ی کے مسائل کو ترجیحی بنیا دو ں پر حل کیا ہے انہو ں نے کہا کہ سینیٹر تا ج حیدر نے ٹمبر ما ر کیٹ اور مخدو ش عما رتو ں سے متعلق ایک رپو ر ٹ چیئر مین بلا ول بھٹوزر دا ر ی او ر وزیر اعلیٰ سندھ سید مرا د علی شاہ کو پیش کی تھی جس کے بعد سندھ حکومت نے ٹمبر ما ر کیٹ کو شہر سے باہر منتقل کر نے کےلئے زمین کی نشا ندہی کر لی ہے ۔صو با ئی وزیر نے کہا کہ ٹمبر ما ر کیٹ میں جب آگ لگی تھی تو سندھ حکومت نے اپنا کر دار ادا کیا تھا اور ٹمبر ما رکیٹ میں آگ لگنے سے متا ثر ہو نے والو ں کی بحا لی کے لئے ایک بڑ ی رقم دی تھی ۔متا ثرین کی بحا لی کے لئے سرا ج قا سم تیلی مر حو م کی سر برا ہی میں تا جر برا در ی کی کمیٹی تشکیل دی جنہو ں نے بہترین کا م کیا تھا ۔انہو ں نے چیئر مین ٹمبر ٹریڈرز ایسو سی ایشن شر جیل گو پلا نی کی خدما ت کو سراہتے ہو ئے کہا کہ آپ نے مر حو م سرا ج قا سم تیلی کی روا یا ت کو بر قرا ر رکھا ہے ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے شر جیل گو پلا نی نے کہا کہ ہم سندھ حکومت کے نہا یت مشکو ر ہیں جنہو ں نے ٹمبر ما ر کیٹ کے واقعہ کے بعد بحا لی کا کا م کیا ۔تقریب سے سجا د سو مرو ،سابق صدر کا ٹی شیخ عمر و دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر جنو بی ارشا د علی سو ڈھر ،پیپلز پا ر ٹی ضلع جنو بی کی جنر ل سیکریٹری خلیل ہو ت ،صو با ئی وزیر بلدیا ت کے مشیر کر م اللہ وقاصی و دیگر بھی مو جو د تھے ۔صو با ئی وزیر سید نا صر حسین شاہ نے 24متا ثرین خا ندا نو ں میں امدا دی چیک تقسیم کئے ۔ ہینڈ آﺅ ٹ نمبر 165۔۔۔ایف ایچ بی