قلندر کا عرس منعقد کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ عظیم صوفی بزرگ لعل قلندر شہباز کا سہ روزہ عرس کرنے کا فیصلہ کرونا وائرس کے سبب گزشتہ سال قلندر شہباز کا عرس مبارک ملتوی کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جامشورو نے قلندر شہباز کے عرس سےمتعلق اجلاس طلب کرلیا 15 فروری کو ڈپٹی کمشنر جامشورو کی زیر صدارت اجلاس اجلاس میں محکمہ اوقاف، محکمہ پولیس، محکمہ ہیلتھ، سمیت دیگر ڈپارٹمنٹ کے افسران شرکت کریں گے اجلاس 15 فروری دوپہر 2 بجے ڈی سی آفس جامشورو میں ہوگا ۔

https://jang.com.pk/news/884511?_ga=2.125983757.1817130049.1613110735-441824458.1613110734