پاکپتن ریلوے لائن کے ساتھ بنائی گئی گرین بیلٹ بلدیہ حکام کی غفلت کے باعث کچراکنڈی میں تبدیل

پاکپتن ریلوے لائن کے ساتھ بنائی گئی گرین بیلٹ بلدیہ حکام کی غفلت کے باعث کچراکنڈی میں تبدیل ہوگئی۔شہریوں نےحکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پارک کی جگہ ملبے کے ڈھیر لگنے پرایکشن لیا جائےرپورٹ کررہے ہیں امداد حسین

پیرامدادحسین ARYنیوز پاکپتن
03008758093