پاکستان مسلم لیگ ن کراچی کے سینئیر نائب صدر عصمت محسود کی مسلم لیگ لیبر ونگ کراُچی کے دفتر آمد


پاکستان مسلم لیگ ن کراچی کے سینئیر نائب صدر عصمت محسود کی مسلم لیگ لیبر ونگ کراُچی کے دفتر آمد۔
اخلاق ہاشمی کی والدہ کے ثواب کے لیے دعا کی۔


ان کے ہمراہ لیبر ونگ کے جنرل سیکرٹری محبوب الٰہی ، اکبر اعوان ذمرد چوہان و دیگر بھی موجود۔