سلمان بٹ دل کادورہ پڑنےسے انتقال کرگئے

سلمان بٹ دل کادورہ پڑنےسے انتقال کرگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جماعت اسلامی کے رہنماء اورسابق ایم این اے حافظ سلمان بٹ انتقال کرگئے۔ان کاانتقال دل کادورہ پڑنے سے ہوا۔حافظ سلمان بٹ کی نماز جنازہ
آج بعد از نماز جمعہ منصورہ میں اداکی جا ئےگی۔حافظ سلمان بٹ حمید لطیف ہسپتال کے آئی سی یومیں زیرعلاج تھے۔گزشتہ رات مرحوم حافظ سلمان بٹ کی میت کوگھرمنتقل کیاگیا۔