پاکستان کو کراچی ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے 88 رنز درکار

پاکستان کو کراچی ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے 88 رنز درکار۔


پاکستان کے خلاف دوسری اننگ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 245 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔یاسر شاہ چار کھلاڑیوں کو آؤٹ اور پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے نعمان علی نے کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے پر شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا ۔پاکستانی بیٹسمینوں کی شاندار بیٹنگ کی وجہ سے اب دوسری اننگ میں پاکستان کو صرف 88 رنز درکار ہیں اور ایک شاندار فتح پاکستان کی منتظر ہے سابقہ کھلاڑیوں نے پاکستان کے موجودہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کو شاندار قرار دیتے ہوئے بولر اور بیٹسمین وہ دونوں کی تعریف کی ۔کراچی ٹیسٹ میچ کی پچ کو شاندار قرار دیا گیا ایک ہزار کے قریب رنز بنے اس لیے یہ پچ اچھی رہی ۔پاکستانی بولرز نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کے کھلاڑیوں کو دوسری فنی گروپ میں زیادہ رنز نہیں بنا نے دیے