دبئی میں سرکاری ملازمت کے مواقع، ماہانہ تنخواہ 8 ہزار درہم

ڈی ایچ اے کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کی جانے والی پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ تین ماہ کے معاہدے پر ملازمت دی جائے گی اور کارکردگی کی بنیاد پر معاہدے کو بڑھا بھی دیا جائے گا۔

ڈی ایچ اے نے بتایا کہ کامیاب امیدوار کو دیگر مراعت سمیت ماہانہ 8 ہزار درہم تنخواہ دی جائے گی۔ خواہش مند افراد کے لیے ایک ای میل ایڈریس بھی جاری کیا گیا ہے جس پر وہ اپنی درخواستیں بھیج سکتے ہیں