سانگھڑ سے تعلق رکھنے والے نعمان علی دیہی سندھ کے پہلے کھلاڑی ہیں جو ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے جارہے ہیں۔ کرکٹ کے شائقین کی دعائیں اور نیک خواہشات نعمان کے ساتھ ہیں۔