پروگرام خلیج ٹائم طارق اقبال کیساتھ کویت سے براہ راست ،

پروگرام خلیج ٹائم طارق اقبال کیساتھ کویت سے براہ راست ، آج کا موضوع ہے ،موضوع: لاجواب سروس کا ایک اور نظارہ –ملائيشيا میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن اپنی نوعیت کا ایک منفرد اور شرمناک واقعہ رونما ھوا ہے پی آئی اے کی نالائقی سے ملک کی جگ ہنسائی وتیرہ ہی بنتا جا رہا ہے۔ کیا پی آئی اے کی نجکاری ناگزیر ہے? شریک گفتگو ھیں جناب رانا آصف ندیم – ماہر ہوا بازی’ کویت اور جناب محمد اختر سماجی کارکن ، اسلام آباد ؟