وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تجارت سے آن لائن خطاب

وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تجارت سے آن لائن خطاب جنیوا: وزیراعظم عمران خان نے آج ترقی کیلئے مالی معاونت کے بارے میں اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تجارت وترقی بین الحکومتی ماہرین کے گروپ کے چوتھے اجلاس سے آن لائن خطاب کیا ۔ کانفرنس جنیوا میں منعقد ہورہی ہے ۔