بدقسمتی سے حکومت براڈشیٹ کمپنی کی پچ پر کھیل رہی ہے

سینیٹر رحمان ملک کی پریس کانفرنس۔

بدقسمتی سے حکومت براڈشیٹ کمپنی کی پچ پر کھیل رہی ہے

براڈشیٹ کمپنی نے پاکستان کے ساتھ دھوکہ کیا ہے

براڈشیٹ کپمنی کے خلاف پاکستان میں مقدمہ درج ہو سکتا ہے

حکومت بزریعہ براڈشیٹ پیسے واپس نکلوانے کے بجائے پیسے دے آئی ہے

پاکستان نے امریکہ کیلئے بہت قربانیاں پیش کی ہیں

جوبائیڈن منصب سنبھالنے کی خوشی میں پاکستانی عوام کو تحفہ دیں

جوبائیڈن پاکستانی قربانیوں کو مدنظر رکھ کر فیٹیف میں دائر درخواست واپس لے

امریکہ کے ساتھ دہشتگردی کے خلاف مشترکہ جنگ لڑنے کے باوجود کیس پاکستان کے خلاف بنا

امریکہ نے روس کے خلاف جنگ کیلئے پیسے صندوقوں میں بھجوائے تھے

دہشتگردی کے خلاف عالمی جنگ کا سب سے زیادہ نشانہ پاکستان بنا ہے