بی اے پی کے ناٸب صدر میر عبدالکریم نوشیروانی ایکسیٸن سی & ڈبلیو عادل نصیر کے ہمراہ ریذیڈیشنل کالج کا دورہ ہونے والے کام کام کا معاٸنہ

بی اے پی کے ناٸب صدر میر عبدالکریم نوشیروانی ایکسیٸن سی & ڈبلیو عادل نصیر کے ہمراہ ریذیڈیشنل کالج کا دورہ ہونے والے کام کام کا معاٸنہ وزیر اعلی جام کمال خان کے طرف سےچالیس کروڑ روپے کا ریواٸز فنڈ عادل نصیر کے کوششوں سے ریلیز ہوا

ضلعی ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی خاران

وزیر اعلی جام کمال خان کے طرف سے ریذیڈیشنل کالج خاران کے ریواٸز فنڈز فرض شناس ایکسیٸن خاران عادل نصیر نے اپنے کوششوں سے ریلیز کراۓ ریذیڈیشنل کالج خاران کا بند کام جلد شروع ہوگا وزیر اعلی جام کمال خان کی طرف سے ریذیڈیشنل کالج خاران کو مزید فنڈز بھی جلد فراٸم کرنے کی یقین دھانی بی اے پی کے ناٸب صدر میر عبدالکریم نوشیروانی نے ایکسیٸن عادل نصیر ٹھیکیدار عبدالطیف نوتیزی کے ہمراہ کالج کے اب تک ہونے والے کام کا معاٸنہ کیا کام پر اطمینان کا اظہار کیا اس موقع پر انکے ہمراہ بی اے پی کے ضلعی جنرل سیکرٹری میر امجد خان ملازئی،حاجی نور احمد ملازئی،بی اے پی امارات کے صدر حاجی فیصل سیاپاد،مولوی اللہ داد،عبدالغیاث شیروزی،سردار مہراب سیاپاد،میر مختیار احمد کبدانی،اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی ایڈیشنل سیکرٹری اسد سیاپاد،الیاس سادگ ودیگر تھے