پی ٹی آئی کی نااہل حکومت چند دنوں کی مہمان ہے

سکھر(     )پاکستان مسلم لیگ (ن) سکھر کے ڈویژنل صدرامداد بلو نے کہا ہے کے پی ٹی آئی کی نااہل حکومت چند دنوں کی مہمان ہے موجودہ سیلیکٹیڈحکومت کو چاہئے کہ وہ اپنی ناکامی کا اعتراف کرکے گھر روانہ ہوجائیں کہی ایسا نہہو جیسے سابق ڈکیٹر پرویز مشرف کا حال ہوا تھا اسی طرح عمران نیاز کا بھی وہی حالنہ ہوجائے ،عوام کی رائے کے مطابق عمران حکومت کو بس اب گھر جانا پڑے گا ان خیالاتکا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پی ایم ایل ن صوبہ سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ،
اور جنرلسیکریٹری مفتاح اسماعیل کی خصوصی ہدایات پر ہنگورجہ شہر میں
ضلعی صدرخورشید احمد میرانی، محمد ڈنو لاکھو ،سعید بلیدی ،آغا عارف درانی ،گل حسن کھوسو،عبدالفتاح ابڑو ،صدام حسين تھیبو، وریام تھیبو و دیگر کے ہمراہ اسلام آباد موٹروے روڈ حادثے میں جانبحق ہونے والے میمن فیملی سے سندھ کے صدر سید شاہ محمد شاہ کیہدایت پر تعزیت کے بعد ھنگورجہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیاانہوں نےکہا کہ اب پتہ چلے گا الیکشن کمیشن کیا کرتی ہے اگر درست فیصلہ نہین دیا گیا تو ھمسمجھیں گے کہ الیکشن کمیشن بھی نیازی کی غلام ہے ،کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےمذکورہ رہنماؤں کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ نے ہمیشہ پاکستان کی سلامتی و خوشحالیسمیت عوامی امنگوں کی ترجمانی کرتے ہوئے انہیں درپیش مشکلات سے نجات دلانے کیلئےجدوجہد کی ہے ن لیگ کے قائدین کے خلاف استعمال ہونے والےجھوٹے ہتھکنڈے بے نقابہوچکے ہیں، ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی ،بے روزگاری،قومی اداروں کی نجکاری سمیت دیگربحران اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران نیازی حکومت ملک کی ناکام حکومت ثابت ہوئی ہےعوام نے موجودہ نااہل عمران حکومت کو یکجا مسترد کردیا ہے انشاء اللہ ن لیگ عوامیطاقت کے زریعے دوبارہ حکومت کی بھاگ دوڑ سنبھالے گی۔j