وزیراعلیٰ سندھ کا صوبائی سیکریٹری کی زوجہ کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ سندھ کا صوبائی سیکریٹری کی زوجہ کے انتقال پر اظہار افسوس

(Haleema- wife -of- Saeed -Magnijo- sec -services)
کراچی (20جنوری ): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی سیکریٹری سروسز سعید منگنیجو کی زوجہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و توفیق دے۔

مرحومہ کی نماز جنازہ کل جمعرات بروز 21 جنوری کو سہ پہر بعد نماز ظہر سکھر ٹاؤن شپ، سیکٹر 1 کی مسجد میں ادا کی جائے گی۔

عبدالرشید چنا

میڈیا کنسلٹنٹ، وزیراعلیٰ سندھ