حکومت سندھ نے گریڈ 20 کے سینئر افسر محمد سہیل کو ڈائریکٹر جنرل ماس ٹرانزٹ کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کراچی تعینات کردیا

حکومت سندھ نے گریڈ 20 کے سینئر افسر محمد سہیل کو ڈائریکٹر جنرل ماس ٹرانزٹ کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کراچی تعینات کردیا۔ان کا تعلق ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے ہے وہ تعیناتی کے منتظر تھے اور اس خالی آسامیوں پر ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی منظوری کے

بعد 20 جنوری کو جاری کر دیا گیا نوٹیفکیشن کی کاپی وزیراعلی سندھ سمیت متعلقہ حکام اور محکموں کو بھیج دی گئی ۔