پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کا عمران خان کی تقریر پر ردعمل

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کا عمران خان کی تقریر پر ردعمل

عمران خان نے ڈکٹیٹروں کے دور میں ہونے والی کرپشن کے بھی سارے ریکارڈ توڑ دئیے، شازیہ مری

عمران خان این آر او نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آر او کی بھیک مانگ رہے ہیں، شازیہ مری

عمران خان سن لیں! ہم آپ کو این آر او نہیں دیں گے، شازیہ مری

پی ٹی آئی کی چھتری تلے عمران خان نے ملک کے سارے چور لٹیرے اکھٹے کرلئے ہیں، شازیہ مری

عمران خان حکومت میں آنے کے بعد کچھ کر دکھانے کے بجائے الزام تراشیوں میں مصروف ہیں، شازیہ مری

عوام کے سامنے زیرتربیت وزیراعظم کی ساری ڈرامے بازیاں آشکار ہوچکی ہیں، شازیہ مری