سیکریٹری سروسز سعید منگنیجو کی زوجہ کا انتقال ہو گیا ہے

سیکریٹری سروسز سعید منگنیجو کی زوجہ کا انتقال ہو گیا ہے

سعید منگنیجو کی زوجہ کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات صبح 9:45 پر سکھر ٹاؤن شپ، سیکٹر 1 میں ادا کی جائے گی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سیکریٹری سروسز سعید منگنیجو کی زوجہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ سندھ کا مرحومہ کے بلند درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر و جمیل کی دعا