پاکستان کوسٹ گارڈزکی اسمگلنگ کے خلاف مختلف کاروائیاں

ناکہ کھاری چیک پوسٹ (وندر) کوچ میں سوار مسافر سے 7.15 کلوگرام چرس اور4.05 کلو گرام افیون برآمداسمگلر گرفتار۔ترجمان کوسٹ گارڈز

خفیہ اطلاع پر وندر شہر کے قریب زمین میں دفن ہتھیار جن میں 01عدد کلاشنکوف، 01 عدد ریپٹر،01عدد 9mmپسٹل، 02عدد22بورپسٹل، 07عدد30بورپسٹل اور163عدد زندہ روند برآمد۔ترجمان کوسٹ گارڈز

متعلقہ ہتھیار کسی دہشت گرد کاروائی میں استعمال ہونے تھے۔ترجمان کوسٹ گارڈز

ناکہ کھاری مختلف گاڑیوں کی تلاشی کے دوران6,157 کلو گرام غیر ملکی کپڑا،1,549 اسٹیک غیر ملکی سگریٹ،1,856پیکٹ انڈین گٹکا، 184عدد کمبل، 170بیگزچائنا سالٹ اورمتفرق اشیاء برآمد۔ترجمان کوسٹ گارڈز

وندر ڈام کے علاقہ سے غیر قانو نی طریقے سے چھپایا گیا54 ہزار7 سو لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد۔ترجمان کوسٹ گارڈز

پسنی (بلوچستان) کے قریب غیر قانونی طریقے سے چھپایا گیا17 ہزارلیٹر ایرانی ڈیزل برآمد۔ترجمان کوسٹ گارڈز

اسمگل کی جانے والی منشیات، ہتھیار، ایرانی ڈیزل، متفرق اشیاء اور ایک اسمگلر کو تحویل میں مزید قانونی کارروائی جاری۔ترجمان کوسٹ گارڈز

پکڑی جانے والی منشیات، ہتھیار،ایرانی ڈیزل ا ور متفرق اشیاء کی مالیت تقریباًکروڑوں روپے کے لگ بھگ۔ترجمان کوسٹ گارڈز

پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف ِ عمل ہے۔ترجمان کوسٹ گارڈز