کراچی شہر میں سوٸی سدرن نے کمپریسر استعال کر نےوالے مجرموں کے خلاف کارواٸی کا آغاز

*فراز قریشی ایف پی پی نیوز کراچی*
کراچی شہر میں سوٸی سدرن نے کمپریسر استعال کر نےوالے مجرموں کے خلاف کارواٸی کا آغاز کردیا۔
قدرتی گیس سب گھروں کی ضرورت ہے۔ کچھ صارفین کمپریسر لگا کر گیس اپنے پاس کھینچ لیتے ہے۔
نتیجے میں پورا محلہ گیس جیسی اہم نعمت سے محروم ہوجاتا ہے اور لوگوں کے گھروں میں گیس پریشر نہیں آتا۔ ترجمان
کمپریسر لگانا یا اس کا استعمال کرنا ایک غیر قانونی اور بے حسی کا عمل ہے۔ اور
بلوچستان ہائی کورٹ نے ایسے لوگوں کے خلاف کارواٸی کی ہدایت کی ہے
جن لوگوں کے گھروں میں کمپریسر لگے ہوۓ ہیں ان کے گھروں میں ایس ایس جی سی پولیس چھاپہ مارکارواٸی کرٕےگی۔
ایس ایس جی سی نے کمپریسر استعمال کرنے والوں کےخلاف کارواٸی شروع کردی ہے۔
عوام سے التماس ہے کہ اگر آپ کے پڑوس میں کوٸی صارف کمپریسراستعمال کر رہا ہے تو شکایتی مرکز 1199، میگاسروس سینٹر یا کمپنی کے واٹس اپ 03238213346 نمبر پر اطلاع کریں۔
ایس ایس جی سی ایک قومی ادارہ ہے گیس چوری یا کمپریسر کے استعمال کرنے والے مجرموں کے خلاف کارواٸی میں کمپنی کی مدد کی جاۓ، ترجمان سوٸی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ ۔