: کراچی ایم پی آر کالونی اورنگی ٹاؤن سے ڈکیتی اور متعدد وارداتوں میں

کراچی ( رپورٹ :  ) کراچی ویسٹ پولیس کی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کامیاب کاروائیاں جاری ۔ ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز نے بتایا کہ ایک ہفتے میں پولیس نے 65 ملزمان کو گرفتار کیا ہے ۔گرفتار ملزمان میں 11 اسٹریٹ کریمنل 17 منشیات فروش، 01 اشتہاری مفرور اور 36 دیگر جرائم میں ملوث ملزمان شامل ہیں۔ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز  نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لیا گیا ہے انہونے بتایا کہ گرفتار ملزمان سے 11 سے زائد غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن برآمد ہوا ہے ۔ اور ایک ہفتے کے دوران مجموعی طور پر 02 موٹرسائیکلیں اور 03 گاڑیاں/ٹرک تحویل میں لئے گئے۔گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج۔ملزمان کو تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ ________________________________________کراچی ( رپورٹ :  ) کراچی  ایم پی آر کالونی اورنگی ٹاؤن سے ڈکیتی اور متعدد وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار کر لیا گیا ہے ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیزایس ایچ او اورنگی نے دوران گشت ملزمان کو سیکٹر 7-A قبرستان سے گرفتار گیا۔گرفتار ملزمان راہگیروں سے لوٹ مار کیلئے قبرستان میں چھپ کر بیٹھے تھے۔گرفتار ملزمان سے 02 عدد 30 بور پسٹل بمعہ ایمونیشن اور موٹرسائیکل نمبری KDU-2402 برآمد۔ملزمان سے برآمدہ موٹرسائیکل نمبری KDU-2402 شہری سمیع اللّه سے ملزمان مورخہ 11-01-2021 کو اسلحہ کے روز پر چھیں کر فرار ہوئے تھے۔واقعہ کا مقدمہ الزام نمبر 28/2020 تھانہ اورنگی ٹاؤن میں درج ہے۔گرفتار ملزمان فرمان ولد غلام محمد اور واحد نواب ولد گل نواب کیخلاف مقدمہ الزام نمبر 29/2021 اور 30/2021 درج, مزید تفتیش جاری۔ملزم سے برآمد اسلحہ فارنزک معائنے کیلئے روانہ کر دیا گیا۔گرفتار ملزمان عادی مجرم ہے۔ ملزم رحمان ولد غلام محمد قبل از ذیل مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔مقدمہ الزام نمبر 246/2007 بجرم دفعہ 13-D مقدمہ الزام نمبر 191/2010 بجرم دفعہ 23(i) Aمقدمہ الزام نمبر 84/2017 بجرم دفعہ 6/9C مقدمہ الزام نمبر 106/2020 بجرم دفعہ 392/34