دنیا کا طاقتور ترین انسان امریکی صدر جو بائڈن جو جھک کر اس بچی سے اپنی ریاست کی طرف سے معافی کا طلبگار ہے

‏یہ بچی جارج فلائڈ کی بیٹی ہے جو امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں مارا جانے والا بے گناہ سیاہ فارم تھا ۔ اور سامنے دنیا کا طاقتور ترین انسان امریکی صدر جو بائڈن جو جھک کر اس بچی سے اپنی ریاست کی طرف سے معافی کا طلبگار ہے یہ ہوتی ہیں ریاستیں