ہالینڈ کے وزیراعظم مارک روٹے نئی تاریخ رقم کر گئے


ہالینڈ کے وزیراعظم مارک روٹے نئی تاریخ رقم کر گئے
ہالینڈ کے وزیراعظم اپنا استعفی دینے سائیکل پر شاہی محل آئے ۔وہ ویسے بھی سائیکل پر گھومتے پھرتے رہتے تھے

۔ان کا ملک بچوں کی فلاح کے سکینڈل پر سیاسی عدم استحکام کا شکار ہوا ہے