آپ کے کلائنٹ کا کنڈکٹ درست نہیں، جواب دینے سے کیوں شرما رہے ہیں؟

فیصل واؤڈا کیس

آپ کے کلائنٹ کا کنڈکٹ درست نہیں، جواب دینے سے کیوں شرما رہے ہیں؟ نوٹس کی کاپی کابینہ کو بھجوا دیتا ہوں کہ وہاں سے جواب آ جائے، جسٹس عامر فاروق کا فیصل واڈا کے وکیل سے مکالمہ

16 سماعتیں ہو چکیں،جواب جمع نہیں ہوا، فیصل واڈا کو ذاتی حیثیت میں طلب کریں، جہانگیر جدون