ہسپتال اب بھی بنتے ہیں مگر چندے کی رقم سے اپنے خون پسینے کی آمدن سے نہیں

کاشا رام سر گنگا رام کی پڑھ دوتی امریکی سینیٹر منتخب ہو گیں. سر گنگا رام ہسپتال والے جنکا پنجاب پر احساں صدقہ جاریہ کی شکل میں ہے کی پر دوتی امریکی ریاست ورمونٹ سے سینیٹر منتخب ہو گئی ہیں. پنجاب والوں کو انکے پڑھ نانا نے اپنی دولت سے گنگا رام جیسا ہسپتال بنا کر دیا ہسپتال اب بھی بنتیں ہیں مگر چندے کی رقم سے اپنے خون پسینے کی آمدن سے نہیں