وزیر اعظم نےامیر کویت کو استعفیٰ پیش کیا

وزیر اعلی شیخ صباح خالد الحمد آل صباح نے آج بدھ کے روز بیان محل میں امیر اعلی نواف الاحمد الجابر الصباح کو حکومت کا استعفی پیش کیا۔

طارق اقبال