برطانیہ کا متحدہ عرب امارات سے متعلق اہم فیصلہ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے متحدہ عرب امارات کو “ٹریول کوریڈور” فہرست سےنکالنےکا فیصلہ کیا ہے، اس بات کا فیصلہ یو اے ای میں کرونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کیا گیا

Jeeveypalistan.com
.

ٹریول کوریڈورکی فہرست سےنکالے جانے کے بعد یو اے ای کے شہریوں کو برطانیہ میں داخلے کے لئے دس روز کا قرنطینہ کرنا ہوگا، جس کا اطلاق فوری طور پر کردیا گیا ہے، آج سے برطانیہ آنے والے شہریوں کو دس روز قرنطینہ کرنا ہوگا۔

برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ یواے ای سے مسافر منفی پی سی آر ٹیسٹ کےساتھ ہی برطانیہ میں سفر کرسکیں گے۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا

Courtesy Ary news