گورنرسندھ عمران اسماعیل سے نیشنل امیچور گالف چیمپین عمر خالد کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

درخواست برائے ٹکرز

کراچی ( جنوری 08)

٭گورنرسندھ عمران اسماعیل سے نیشنل امیچور گالف چیمپین عمر خالد کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

٭ کم عمری میں نیشنل چیمپین بننا بڑا کارنامہ ہے۔ گورنر سندھ

٭ رواں ماہ پاکستان کی 60 ویں نیشنل امیچور گالف چیمپین شپ جیتنے پر عمر خالد خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ عمران اسماعیل

٭ حکومت کھیلوں اور دیگر صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کے سلسلے میں اقدامات یقینی بنارہی ہے۔ گورنر سندھ

٭ حکومت کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ہر ممکنہ اقدامات کررہی ہے۔ عمران اسماعیل

٭ نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑی عمر خالد کی بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کے لئے ہر طرح سے حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ گورنر سندھ

٭ میرا وژن ہے کہ پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کروں۔ عمر خالد

٭ گورنر سندھ کی بھرپور ستائش اور سپورٹ پر ان کا مشکور ہوں۔ عمر خالد